محترمہ آپ نے تو مختصر پیغام لکھنے میں مجھے بھی مات کر دیا۔اب اتنی بھی کیا کنجوسی۔سیدہ شگفتہ نے کہا:
جی استادٍ محترم، میرے پاس براڈ بینڈ ایک ایم بی اپ لوڈ اور ڈاؤن لوڈ ہے۔ مگرمیںکیسے یہ کام کر سکتا ہوں۔ کچھ رہنمائی کر دیںتو؟اعجاز اختر نے کہا:کوئی اس کتاب کی پروف ریڈنگ کر رہا ہے کیا۔ مکمل ہونے کے بعد پہلا یہی کام ہونا چاہئے۔
اگر نہیں تو کوئی رکن جس کا براڈ بینڈ کنکشچن ہو، ساری پوسٹس کاپی پیسٹ کر کے ایک واحد فائل بنا کر پوسٹ کر دیں تو میں اگلی فرصت میں دیکھ لوں۔ وہاب ٹائپنگ کی نہیں کی بورڈ کی غلطیاں کرتے ہیں۔ اور ۂ تو اردو ویب کے کی بورڈ میں ہے ہی نہیں۔ تنوین وہاب کو نظر نہیں آئی۔
استادٍ محترم میں نے ابھی یہ پیغام دیکھا۔ حسبٍ معمول یہ پیغام بھی رہ گیااعجاز اختر نے کہا:اس کتاب کی ذمّہ داری تو وہاب ہی لے رہے ہیں۔ تو ایسا کریں قیصرانی کہ فیض کی دونوں کتابوں کی فائل بنا دیں اور مجھے بھیج دیں۔