انکل، میں روایتی ذرائع آمد و رفت کی تصاویر پیش کررہا ہوں۔کیوں گاؤں کو بدنام کر رکھا ہے استاد جی ہمارے پنڈون میں اب کرولا اور پراڈو دندناتی پھرتی ہین![]()
انکل، میں روایتی ذرائع آمد و رفت کی تصاویر پیش کررہا ہوں۔![]()
چاچو جی، وہ جدید ذرائع ہیں۔وہ کیا غیر روایتی ہیں![]()
بہت شکریہ نیلمبہت ہی زبردست بھائی
لاجواب![]()
چاچو جی، وہ جدید ذرائع ہیں۔![]()
چنگ چی ۔۔
بہت شکریہ عائشہبہت عمدہ شئیرنگ عاطف بھیا!
جی، انشاءاللہ وہ بھی جلد ہی پیش کرتا ہوں۔بہت خوب تصاویر
بٹ بھائی گر " میاں شیر محمد صاحب " کے مزار کی تصویر دکھا دیں تو " سبحان اللہ "