پردیسی
محفلین
بہت زبردست عاطف بھائیمجھے بھی کئی مواقع پر لگا کہ لوگ مجھے پھینٹی لگائیں گے پکڑ کر مگر زاہد بھٹی صاحب چونکہ مقامی آدمی تھے، لٰہذا بہت سے لوگ انہیں جانتے تھے اور اس وجہ سے میری ’بچت‘ ہوگئی!![]()
میرا خیال ہے آپ نے پنگے کافی لئے ہوں گے
بہت زبردست عاطف بھائیمجھے بھی کئی مواقع پر لگا کہ لوگ مجھے پھینٹی لگائیں گے پکڑ کر مگر زاہد بھٹی صاحب چونکہ مقامی آدمی تھے، لٰہذا بہت سے لوگ انہیں جانتے تھے اور اس وجہ سے میری ’بچت‘ ہوگئی!![]()
افسوس کہ سڑک کی تعمیر کرتے ہوئے زیادہ تر درختوں کا صفایا کردیا گیا اور اب وہ سڑک ویسی نہیں رہی جیسی کسی وقت میں ہوا کرتی تھی۔زندگی میں ایک ہی مرتبہ شرقپور شریف جانے کا اتفاق ہوا۔۔اور وہ بھی ایک یادگار سفر تھا۔ ایک تو موسم بہت سہانا، گھٹائیں ہی گھٹائیں، ٹھنڈی ہوائیں، سکٹو پر لاہور سے شرقپور شریف تک کا سفر ، چاروں طرف سبزہ ہی سبزہ۔ سڑک کے دونوں اطراف کے درخت ایک دوسرے کے ساتھ مل کر پوری سڑک کو سایہ دار بنائے ہوئے تھے۔۔۔![]()
جی بالکلبہت زبردست عاطف بھائی
میرا خیال ہے آپ نے پنگے کافی لئے ہوں گےشکر کریں بچت ہوگئی۔۔نہیں تو گاؤں والے درخت کے ساتھ باندھ کرگنوں سے پھینٹی لگاتے ہیں
![]()
جی سر، بالکل۔ میں مزید تصاویر کرتا ہوں پیش۔تصاویر کا معیار بہت اچھا ہے، بٹ جی۔۔
لیکن آپ کی توجہ زیادہ تر 'کھوتا ریہڑیوں" پر ہی مذکور رہی ہے حالانکہ ا س موصوع کے تحت چنگ چی، موٹرسائیکل اور سائیکل، گدھا اور گھوڑا بھی آ سکتے تھے جو کہ دیہات کی مقبول سواریاں ہیں۔ (یا ہو سکتا ہے آپ نے تصاویر لے رکھی ہوں اور عنقریب پوسٹ کرنےوالے ہوںؕ)
یعنی ۔۔۔یوں کہنا چاہئیے کہ:تصاویر کا معیار بہت اچھا ہے، بٹ جی۔۔
لیکن آپ کی توجہ زیادہ تر 'کھوتا ریہڑیوں" پر ہی مذکور رہی ہے حالانکہ ا س موصوع کے تحت چنگ چی، موٹرسائیکل اور سائیکل، گدھا اور گھوڑا بھی آ سکتے تھے جو کہ دیہات کی مقبول سواریاں ہیں۔ (یا ہو سکتا ہے آپ نے تصاویر لے رکھی ہوں اور عنقریب پوسٹ کرنےوالے ہوںؕ)
لیکن آپ کی توجہ زیادہ تر 'کھوتا ریہڑیوں" پر ہی مذکور رہی ہے حالانکہ ا س موصوع کے تحت چنگ چی، موٹرسائیکل اور سائیکل، گدھا اور گھوڑا بھی آ سکتے تھے جو کہ دیہات کی مقبول سواریاں ہیں۔