شہزاد وحید
محفلین
ایک دوست نے دیوسائی اور خنجراب کا کچھ ایسا نقشہ کھینچا ہے کہ بس بھوت سوار ہو گیا ہے وہاں جانے کا۔ انٹرنیٹ پر کچھ سرچ کی ہے تو ایسے مناظر دیکھنے کو ملیں ہے کہ دوست کا نقشہ اصل سے 25 فیصد بھی نہیں لگتا۔ محفل پر اسد نے دیوسائی کی سیر کا یہ تھریڈ شروع کیا تھا جہاں انہوں نے کچھ تصاویر بھی شئیر کی ہیں۔
آپ میں نے کسی نے یہ جگہیں گھومی ہیں کیا؟ اگر ہاں تو کوئی مفید مشورے ہی دیں کہ کب جانا چاہیے اور کتنا خرچہ آتا ہے اور کن راستوں سے جانا چاہیے۔ ویسے تھوڑی معلومات اکٹھی کی ہیں میں نے بھی۔
آپ میں نے کسی نے یہ جگہیں گھومی ہیں کیا؟ اگر ہاں تو کوئی مفید مشورے ہی دیں کہ کب جانا چاہیے اور کتنا خرچہ آتا ہے اور کن راستوں سے جانا چاہیے۔ ویسے تھوڑی معلومات اکٹھی کی ہیں میں نے بھی۔