دیوانے کا خواب : اوپن سورس ایکولوجی

تلمیذ

لائبریرین
میری طرح عامرخاکوانی کی مثبت سوچ اورتحریروں کے مداح ہیں
عامر خاکوانی ایک راست گو اور اہل علم صحافی ہیں۔ میں بھی ان کے کالم بڑی دلچسپی سے پڑھتا ہوں۔ ان کا مطالعہ کافی وسیع ہے جو ایک کامیاب صحافی کے لئے لازمی ہوتا ہے جہسے جناب انوار احمد خان۔ؕ
 
آخری تدوین:

نایاب

لائبریرین
بہت خوب روشن شراکت
کاش کہ کوئی پاکستانی بھی ایسا خواب نہ صرف دیکھے بلکہ اس کی تعبیر کے لیئے بھی ہمہ دم کوشاں رہے ۔۔۔۔۔۔۔
 

قیصرانی

لائبریرین
Top