اسکین دستیاب دیوانِ اثر - سید محمد اثر

حسان خان

لائبریرین
حسان بھائی۔ یہ لنک زیادہ بہتر ہے۔ آرکائیو پر آپ کو بہت سی نایاب کتب ملیں گی۔
http://archive.org/details/Diwan-e-Asar

یہ والے اثر دوسرے ہیں (سیدامداد امام)۔
جبکہ میں نے جن اثر کا دیوان اپلوڈ کیا ہے وہ میردرد کے چھوٹے بھائی سید محمد اثر ہیں۔ اس دیوان کا نسخہ مولوی عبدالحق کو ملا تھا اور انہوں نے ہی اسے مرتب کر کے شائع کیا تھا۔
 
فرخ منظور

بہت شکریہ! میں نے ڈاؤنلوڈ پر لگا دیا ہے۔
 
Top