دیوار

خرد اعوان

محفلین
بیوی نے شوہر کی کسی بات سے ناراض ہو کر کہا ،
"اگر میں تمہارے راستے کی دیوار ہوں‌تو تم اسے گرا کیوں نہیں دیتے ؟"

شوہر نے سر کھجاتے ہوئےکہا ،" جی تو بہت چاہتا ہے لیکن دوسری دیوار بنانے میں‌خرچ بڑا آئے گا بس یہی سوچ کر رک جاتا ہوں ۔
 
Top