دیدہ ور۔۔ آن لائن جریدہ

الف عین

لائبریرین
علی گڑھ اردو کلب کی جانب سے ایک آن لائن جریدہ شروع ہونے جا رہا ہے۔
http://www.deedahwar.com/
دیدہ ور ابھی لانچ ہونے کا ہے اور موجودہ ویب سائٹ جو نفیس نستعلیق کے نئے ورژن میں بنائی گئی ہے، اس میں جاوا سکرہٹ کا بہت استعمال ہے اس لئے انتر نیٹ اکسپلورر ورژن 7 میں بہترین نظر آتی ہے۔ میرا فائر فاکس بھی کبھی کبھی گڑبڑ کرتا ہے۔
مزید یہ کہ علی گڑھ اردو کلب در اصل ایک یاہو گروپ ہے جو علی گڑھ کے ہی ایک ادیب اور نقاد اور میرے بزرگ دوست ابنِ فرید کی بہو رضیہ مشکور نے بنایا ہے، اس جریدے کے مدیر مسئول ابنِ فرید کے بیٹے صہیب صدیقی ہیں۔
 
Top