دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

شمشاد نے 'اشعار اور گانوں کے کھیل' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 24, 2010

  1. ام عبدالوھاب

    ام عبدالوھاب محفلین

    مراسلے:
    966
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    جب آپ کمنٹ پڑھتے ہیں تو ریلائے کے آپشن کے پاس کچھ ری ایکٹ کرنے کی علامات ہیں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. فہیم اکرم

    فہیم اکرم محفلین

    مراسلے:
    41
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    ریپلائی کا تو آپشن تو سرے سے موجود ہی نا ہے۔ "جواب ارسال کریں" سے گزارہ ہو رہا ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  3. ام عبدالوھاب

    ام عبدالوھاب محفلین

    مراسلے:
    966
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    یہی ریپلائے کا آپشن ہے
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. فہیم اکرم

    فہیم اکرم محفلین

    مراسلے:
    41
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    :bashful:
    کیا اس طرح؟
    یعنی تاثر دینے واسطے بھی ایک عدد کمنٹ علاحدہ کرنا پڑے گا؟یہ تو کمنٹس کی حق تلفی ہو گی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. فہیم اکرم

    فہیم اکرم محفلین

    مراسلے:
    41
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    :thumbsup2:
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. ام عبدالوھاب

    ام عبدالوھاب محفلین

    مراسلے:
    966
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    نہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. فہیم اکرم

    فہیم اکرم محفلین

    مراسلے:
    41
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    بہت ٹیڑھی کھیر ہے بہرحال
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    12,988
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    جب سمجھ میں آنے لگے گی تو یہاں سے جانے کا دل نہیں کرے گا ۔۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  9. مومن فرحین

    مومن فرحین لائبریرین

    مراسلے:
    1,145
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    ملبوس خوشنما ہیں مگر جسم کھوکھلے
    چھلکے سجے ہوئے ہیں پھلوں کی دوکان پہ

    چھلکے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  10. ام عبدالوھاب

    ام عبدالوھاب محفلین

    مراسلے:
    966
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. محمد عبدالرؤف

    محمد عبدالرؤف لائبریرین

    مراسلے:
    1,057
    فہیم بھائی پریشان ہونے کی قطعاً ضرورت نہیں، مجھے جہاں تک یاد پڑتا ہے لائک والا آپشن 50 مراسلوں کے بعد خود بخود ظاہر ہو جاتا ہے
     
    • متفق متفق × 1
  12. لاريب اخلاص

    لاريب اخلاص محفلین

    مراسلے:
    23,191
    مہنگے گھر میں رہتے ہیں
    برف کے جیسے ٹھنڈے لوگ
    ملک زادہ جاوید

    برف
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. محمد عبدالرؤف

    محمد عبدالرؤف لائبریرین

    مراسلے:
    1,057
    دل سلگتا ہے ترے سرد رویے سے مرا
    دیکھ اس برف نے کیا آگ لگا رکھی ہے

    آگ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    209,664
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    شمع جس آگ میں جلتی ہے نمائش کے لیے
    ہم اسی آگ میں گم نام سے جل جاتے ہیں
    قتیل شفائی

    شمع
     
  15. فہیم اکرم

    فہیم اکرم محفلین

    مراسلے:
    41
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    بہت شکریہ
     
  16. مومن فرحین

    مومن فرحین لائبریرین

    مراسلے:
    1,145
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    یاد آتی ہے تو اک شمع جلا جاتی ہے
    درد اٹھتا ہے تو تحفے میں غزل دیتا ہے

    غزل
     

اس صفحے کی تشہیر