دہشت گردوں کے بارے میں معلومات چھپانا حرام: فتویٰ

فخرنوید

محفلین
دہشت گردوں کےبارے میں معلومات چھپانا حرام: فتویٰ

مکہ (آن لائن)
سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبد العزیز بن عبد الشیخ نے کہا ہے کہ
دہشت گردوں کے بارے میں معلومات چھپانا اور پردہ ڈالنا شریعت کی رو سے

حرام ہے۔

:noxxx:
 
Top