دھمکی دیں حصہ دوم

عائشہ عزیز

لائبریرین
ہاں جی دیکھ لیں
یہ کتنے تیز ہو گئے ہیں
کبھی کبھی محفل پہ آتے ہیں اور سب سے پنگا لے کے جاتے ہیں۔
نہیں چھوٹے بھیا فہیم بھیا تو بہت اچھے ہیں :)
ایسے ہی آپ کو تنگ کررہے ہیں ناں۔۔آپ تنگ جو ہو رہے ہیں چھوٹے سے شاعر بھیا :)
 

فہیم

لائبریرین
جب جان پہ جان بن جائے تو جان کو جان کے لالے پڑ جاتے ہیں اور جان پھر یہ کہتی ہے مطلب کہتا ہے

کمسنی میں بہت شریر تھی وہ
اب تو شیطان ہو گئی ہو گی
یعنی پہلے کاغذ کے گولے پھینک کر مارتی تھی
اب سینڈل ہی دے مارتی ہے :)
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
یعنی پہلے ہی اتنے تنگ ہوچکے ہیں کہ گنجائش نہیں رہی
بلکہ اب تو پتلونیں بھی شاید ازار بند سے ٹائٹ کرنی پڑتی ہوں :)

جانے دیں
میں تو انتہائی سمارٹ، دبلا پتلا انسان ہوں۔
آپ کی طرح تھوڑی ہوں۔
میری مانیں تو آپ بھی آئی جی پنجاب کے مشورے پہ عمل کریں۔
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
یعنی پہلے کاغذ کے گولے پھینک کر مارتی تھی
اب سینڈل ہی دے مارتی ہے :)

جناب وہ گولے مارے یا سینڈل
ہم تو سیدھا سیدھا کہیں گے
تم بہت جاذب و جمیل سہی
زندگی جاذب و جمیل نہیں

مت کرو بحث ہار جاؤ گی
حسن اتنی بڑی دلیل نہیں
 

فہیم

لائبریرین
Top