دھمکی دیں۔۔۔۔۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمد بلال اعظم

لائبریرین
دھمکی دینے والے کو ہی پتا نہیں ہے تو ہم سب کو کیا خاک پتا ہوگا

دیکھیں جی جب تک میرے پاس تھی تب تک مجھے پتہ تھا، اب ایک چیز میرے پاس ہے ہی نہیں تو مجھے اُس کا کیا پتہ ہو گا۔
جس کو دی ہے اُس کو پتہ ہو گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
ارے آپ کو بھی اردو محفل کے تھانے کا علم نہیں۔

یہ تبسم کو معلوم ہے اس کو ساتھ لیکر تھانے آ جائیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top