دھمکی دیں۔۔۔۔۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ناعمہ عزیز

لائبریرین
ہائے اللہ ادھر تو دھمکی پہ دھمکی مل رہی ہے، لگتا ہے پولیس کوا طلاع دینا پڑے گی کہ یہاں کچھ مشکوک لوگ پائے جاتے ہیں:battingeyelashes:
 

شمشاد

لائبریرین
خبردار جو پولیس کا نام بھی لیا، نہیں تو سب سے پہلے ۔۔۔۔۔۔ ابھی بھی سمجھ جاؤ۔
 

شمشاد

لائبریرین
سگار اور کوک حوالات میں لانے ہی کون دے گا، وہ تو پولیس والے ہی ہضم کر جائیں گے۔
 

شمشاد

لائبریرین
زیادہ تڑی نہ لگائیں، ورنہ اندر کر دوں گا، پھر سفارشیں ڈھونڈتی پھریں گی۔
 

خوشی

محفلین
مجھے سفارشوں کی ضرورت نہیں پنجاب دی جٹی آں ، اک ہتھ دی مار نے اے سُکے سڑے پلسیے:)
 

شمشاد

لائبریرین
ہاتھ آئیں گے تو ہاتھ ماریں گی ناں، ابھی پرس میں سے ناجائز اسلحہ اور آدھ کلو ہیروئن برآمد کر دیں گے، ساری عمر مقدمے کی تاریخیں بھگتنے میں گزر جائے گی۔
 

شمشاد

لائبریرین
خبردار جو پولیس کا نام بھی لیا اور اسے بدنام کرنے کی کوشش کی۔

(پولیس پہلے ہی اتنی بدنام ہے کہ مزید بدنامی کی گنجائش ہی نہیں)
 

فرخ

محفلین
یہ تھریڈ صرف دھمکی دینے کے لئے ہیں، کر گزرنے کے لئے نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہیں خود کشی مت کر لیجئے گا
 

شمشاد

لائبریرین
فوج بیچاری خود مصروف ہے، اس کو تو پہلے ہی دہشت گردوں سے فرصت نہیں، تم کہاں سے لے آؤ گی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top