دھاری دار پاجامے والا لڑکا

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فاخر

محفلین
ادیانی جو ہندوستانی معاشرہ کا حصہ ہیں اور سیکولر قوانین کے تحت آپ ان کا بال نہیں کر سکتے۔

جی بالکل ! سیکولر قوانین کے تحت ان کو بھی جینے کا حق ہے میں کون ہوتا ہوں کہ ان کی ہلاکت کا عندیہ پیش کروں ؟ من قتل نفسا بغیر نفس کے خلاف ہوگا؛لیکن ان کو اس کی اجازت نہیں دی جاسکتی کہ وہ خود کو مسلمان کہہ سکیں ۔ ان کو ایک اقلیت ہونے کا حق مل سکتا ہے ؛لیکن وہ کبھی یہ نہیں سکتے کہ :’ جنگ آزادی اور ملک کی تعمیر و ترقی میں ہماری بھی قربانی ہے ۔ پنڈت نہرو کے وقت میں ایسا ہی کچھ ہونے والا تھا ؛لیکن قربان جاؤں مولانا آزاد اور احراراسلام لدھیانہ کے مولانا حبیب الرحمن اور جمعیۃ علماء کے دیگر اکابر پر کہ انہوں نے پنڈت نہرو کی ذہن سازی کرکے قادیانی مکر و فریب سے آگاہ کیا ۔ آج یہی وجہ ہے کہ کانگریسی لیڈر قادیانی کو منھ نہیں لگاتے ہیں۔ آپ خود بھارتی پنجاب میں دیکھ لیں کہ سب سے ذلیل خوردہ قوم ہندوستان میں قادیانی قوم ہے۔ حقائق آپ ڈھونڈ لائیں بحیثیت ایک حامی کے آپ کی آنکھیں نم ہوجائیں گی ۔لیکن ان کی یہ حالت ہے کہ ’ فَمَا بَكَتْ عَلَيْهِمُ السَّمَاءُ وَالْأَرْضُ وَمَا كَانُوا مُنظَرِينَ‘‘ كی عملی و صوری تفسیر بنے بیٹھے ہیں ۔
 
مدیر کی آخری تدوین:

فاخر

محفلین
جو شرعی قوانین دیگر مسلم ممالک میں جنت نظیر معاشرہ قائم نہ کر سکے۔

یہی وہ نفرت ہے جس کا میں مخالف ہوں ۔ آپ شرعی قوانین سے چڑھ ہے ۔ آپ اس شرعی قوانین کی تاریخ کو کیوں چھپاتے ہیں کہ جسے عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے دور میں نافذ کیا گیاتھا ۔ آپ عمربن عبد العزیز کے زمانے کے شرعی قوانین کو بھول جاتے ہیں ۔ یہی ہے وہ دولختی جس کی وجہ سے آپ اپنے مزعومہ ’’جنت‘‘ کے مستحق ہیں کہ جہاں صرف گرم گرم ہوائیں چلتی ہیں ۔ :LOL::LOL::LOL:
 

جاسم محمد

محفلین
جی بالکل ! سیکولر قوانین کے تحت ان کو بھی جینے کا حق ہے میں کون ہوتا ہوں کہ ان کی ہلاکت کا عندیہ پیش کروں ؟ من قتل نفسا بغیر نفس کے خلاف ہوگا؛لیکن ان کو اس کی اجازت نہیں دی جاسکتی کہ وہ خود کو مسلمان کہہ سکیں ۔
8 دسمبر 1970 کا کیرلا ہائی کورٹ کا یہ فیصلہ پڑھ لیں جس میں صاف صاف کہا گیا ہے کہ سیکولر ہندوستان میں قادیانیوں سے مسلمان ہونے کا حق کوئی نہیں چھین سکتا۔
Shihabuddin Imbichi Koya Thangal vs K.P. Ahammed Koya on 8 December, 1970

قادیانیوں کو آئین و قانون میں غیر مسلم قرار دینے والے مذہبی شقیں مسلم اکثریت ممالک میں تو ڈالی جا سکتی ہیں۔ البتہ سیکولر اور مسلم اقلیت ممالک میں ایسا ممکن نہیں ہے۔
 

جاسم محمد

محفلین
یہی وہ نفرت ہے جس کا میں مخالف ہوں ۔ آپ شرعی قوانین سے چڑھ ہے ۔ آپ اس شرعی قوانین کی تاریخ کو کیوں چھپاتے ہیں کہ جسے عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے دور میں نافذ کیا گیاتھا ۔ آپ عمربن عبد العزیز کے زمانے کے شرعی قوانین کو بھول جاتے ہیں۔
خلافت راشدہ 1400 سالہ تاریخ اسلام میں صرف 30 سال قائم رہی۔ اسے کس حوالہ سے مثالی بنا کر پیش کر رہے ہیں؟
 

فاخر

محفلین
خلافت راشدہ 1400 سالہ تاریخ اسلام میں صرف 30 سال قائم رہی۔ اسے کس حوالہ سے مثالی بنا کر پیش کر رہے ہیں؟
دماغ سے یہی ناسورنکالنے کی ضرورت ہے کہ :’ بقول آپ کے کہ :’ یہی 30 سال ہمارے لیے مثالی ہیں یہی ہمارے لیے مکمل آئیڈیل ہیں‘‘ ۔
آپ سوچیں کہ آپ کو کرنا کیا ہے؟
 

فاخر

محفلین
8 دسمبر 1970 کا کیرلا ہائی کورٹ کا یہ فیصلہ پڑھ لیں جس میں صاف صاف کہا گیا ہے کہ سیکولر ہندوستان میں قادیانیوں سے مسلمان ہونے کا حق کوئی نہیں چھین سکتا۔
جس کو جس مذہب کی اکثریت ماننے سے انکار کررہی ہے وہ اس مذہب سے کسی طور داخل و شامل نہیں ہوسکتے ہیں ۔ قادیانی زمینی حقیقت دیکھنی ہو ہندوستان تشریف لائیں آپ کو قادیانیت کے لیے بنجر زمین ملے گی ۔کیوں کہ ابھی یہاں محمدﷺ کے غلام اور ان کے غلاموں کے غلام زندہ ہیں ۔ ہم آئین کا پاس و لحاظ رکھتے ہوئے ان کو اپنی قومیت سے بے دخل کرچکے ہیں ۔ آپ فضول میں فرضی ویب سائٹ کا لنک پوسٹ کرکے اپنے دل کو ٹھنڈا نہ کریں ۔ میری نظر میں ہمارے بت پرست ہندو بھائی تو بدرجہا بہتر ہیں ؛لیکن قادیانی کسی طور بھی قبول نہیں ۔ یہی ہماری ضد ہے ۔
:LOL::LOL::ROFLMAO:

قوت عشق سے ہر پست کو بالا کردے
دہر میں اسم محمد سے اجالا کردے
 

جاسم محمد

محفلین
آپ فضول میں فرضی ویب سائٹ کا لنک پوسٹ کرکے اپنے دل کو ٹھنڈا نہ کریں ۔
یہی عدالتی فیصلہ قانون کی مستند ویب سائٹس پر پڑھا جا سکتا ہے۔ مزید یہ کہ اس فیصلہ کو کئی دیگر کیسز میں بھارتی کورٹس نے بطور حوالہ استعمال کیا ہے۔
Ahmed Koya v. Amina Beebi And Others | Kerala High Court | Judgment | Law | CaseMine
 

جاسم محمد

محفلین
میری نظر میں ہمارے بت پرست ہندو بھائی تو بدرجہا بہتر ہیں ؛لیکن قادیانی کسی طور بھی قبول نہیں ۔ یہی ہماری ضد ہے ۔
معلوم ہوتا ہے کہ مسلمانوں نے نفرت کرنے کے بھی مختلف پیمانے بنا رکھیں ہیں:
نفرت کا پہلا درجہ: یہودی / قادیانی
دوسرے نمبر پر: ہندو/ مسیحی
تیسرے پر: ملحد، سیکولر، لبرلز
 
معلوم ہوتا ہے کہ مسلمانوں نے نفرت کرنے کے بھی مختلف پیمانے بنا رکھیں ہیں:
نفرت کا پہلا درجہ: یہودی / قادیانی
دوسرے نمبر پر: ہندو/ مسیحی
تیسرے پر: ملحد، سیکولر، لبرلز
اپنی کسی نیکسٹ اسائنمنٹ میں یہ ترتیب لکھ دیجیے گا۔

رہے آپ کے پیمانہِ محبت تو ہم 'معلوم ہوتا ہے' کی بجائے 'یقین رکھتے ہیں' کے ساتھ اسی ترتیب کو مان لیتے ہیں۔
 

فلسفی

محفلین
کیونکہ یہ اسلامی عقائد زمینی حقائق کے منافی ہیں۔

دور حاضر کے یہودیوں سے متعلق زمینی حقائق کا ادراک 1400 سال پرانے اسلامی عقائد کریں گے؟

جو مثالی حکومت آپ 1400 سال میں تمام تر شرعی قوانین کے نفاذ کے باوجود دوبارہ کہیں قائم نہ کر پائے۔ اس کا اچار بنا کر کھا لیں۔
عارف! انتہائی افسوسناک۔

تمہارے بارے میں جو تھوڑی بہت خوش گمانی تھی وہ مکمل طور پر ختم ہوچکی ہے۔

تم قادیانی ہو تو اس کا اقرار کرنے سے ڈرتے کیوں ہو؟ رہی سہی کسر تم نے یہودیوں کی بے جا حمایت سے پوری کردی۔ اب بھی اگر کوئی کہے کہ قادیانی اور یہودی گٹھ جوڑ سازشی تھیوری ہے تو پھر اسے چاہیے کہ اپنے دماغ کا علاج کسی اچھے ماہر نفسیات سے کروائے۔

ہمیشہ کی طرح تمہارا رونا دھونا قادیانیوں سے شروع ہوتا ہے اور یہودیوں پر ختم، چلو دعا مانگتے ہیں کہ یا اللہ جسے 1400 سال پرانے دین، جو تیرے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر اترا، سے محبت ہے اس کا حشر قیامت میں اسی چودہ سو سال پرانی پاک ہستی صلی اللہ علیہ وسلم اور اس کے اصحاب رضوان اللہ علیہم اجمعین کے ساتھ کرنا۔ اور جسے مرزا قادیانی اور یہودیوں سے ہمدردی ہے اس کا حشر بھی انھی کے ساتھ فرمانا۔ آمین
 

سید عمران

محفلین
یہ فلم یہودی ہالوکاسٹ کے بارہ میں ہے۔ مسلمانوں کے قتل عام کا اس سے کوئی تعلق ہی نہیں۔ اور جو لوگ اس تاریخی سانحہ کو رد کرتے ہوئے اپنے سازشی نظریات پھیلاتے ہیں ۔ ان پر حال ہی میں’ یہودی‘ یوٹیوب نے پابندی لگا دی ہے۔
YouTube bans Holocaust denial videos in policy reversal
اظہار آزادی رائے کی نانی مرگئی!!!
 

جاسم محمد

محفلین
تم قادیانی ہو تو اس کا اقرار کرنے سے ڈرتے کیوں ہو؟ رہی سہی کسر تم نے یہودیوں کی بے جا حمایت سے پوری کردی۔ اب بھی اگر کوئی کہے کہ قادیانی اور یہودی گٹھ جوڑ سازشی تھیوری ہے تو پھر اسے چاہیے کہ اپنے دماغ کا علاج کسی اچھے ماہر نفسیات سے کروائے۔
مذہبی انتہا پسندی پر بات کرنے کا یہ مطلب نہیں کہ فلاں شخص قادیانی /یہودی ہے۔
قادیانیوں میں بھی دیگر مذاہب کی طرح کٹر انتہا پسند پائے جاتے ہیں جو مرزا مسرور کے پاؤں دھود ھو کر پیتے ہیں۔
یہ دھاگہ یہودیوں کے ساتھ ہونے والے تاریخی سانحہ پر مبنی ایک فلم پر تھا۔ جسے روایتی مذہبی اکھاڑے میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔
 

سید عمران

محفلین
کیونکہ یہ اسلامی عقائد زمینی حقائق کے منافی ہیں۔
یہودی ریاست اسرائیل میں اسلام اور مسلمانوں کی صورت حال سے متعلق چند حقائق:
Islam1.jpg

اسرائیل کے 1948 میں قیام کے بعد سے مسلم آبادی میں 10 گنا اضافہ ہوا ہے:
Islam3.jpg

مسلمان کل اسرائیلی آبادی کا 17 فیصد ہیں جو کہ بھارت سے زیادہ ہے:
Islam2.jpg

اسرائیلی مسلمان مکمل طور پر مقامی معاشرہ کا حصہ ہیں۔ 120 سیٹوں کی اسرائیلی پارلیمان میں 13 سیٹیں مسلم لیڈران کے پاس ہیں۔ مسلمان اسرائیلی سپریم کورٹ کے جج رہ چکے ہیں۔ یہاں تک کے اسرائیلی افواج میں قرآن پاک پر ہاتھ رکھوا کر مسلمانوں کو بھرتی بھی کیا جاتا ہے ۔
_92305141_oathofallegiance.jpg

CsxFR9sWgAAI38u.jpg

حال ہی میں مسلم لیڈر ایمن عودہ نے پارلیمان میں کھڑے ہو کر اسرائیلی وزیر اعظم کو مقررہ وقت میں نئی حکومت نہ بنا سکنے پر ذلیل و رسوا کردیا۔ جس پر یہودی اپوزیشن کے قہقہے ملاحظہ فرمائیں:
کیا پاکستانی معاشرہ میں بھی اسی طرح قادیانیوں کی نمائندگی موجود ہے جیسا کہ اسرائیل میں مسلمانوں کی ہے؟
مسلمانوں کے ملک پر ناجائز قبضہ کرکے وہاں مسلمانوں کی موجودگی کا احسان کس بات پر جتایا جارہا ہے؟؟؟
 

سید عمران

محفلین
یہودی میڈیا عرب میڈیا کی طرح غیرذمہ دار نہیں ہے۔ حال ہی میں عالمی شہرت رکھنے والے عرب نیوز نیٹورک الجزیرہ نے حقائق سے عاری یہود مخالف پراپگنڈہ فلم جاری کرنے پر اپنے صحافیوں کو برطرف کر دیا تھا۔
ہولوکاسٹ کے خلاف ویڈیو کیوں بنائی؟ الجزیرہ نے دو صحافی ملازمت سے برطرف کر دیے
الجزیرہ ٹی وی پر اسرائیل کا ایجنٹ ہونے کے الزامات سچ ثابت ہوگئے!!!
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top