ابو ہاشم

محفلین
دکنی اردو اور دلی اور لکھنؤ کی اردو میں کیا فرق ہے؟
نیز ان میں اور کراچی کی اردو اور پاکستانی پنجاب میں بولی جانے والی اردو میں کیا کیا فرق ہیں؟​
 
آخری تدوین:

الف عین

لائبریرین
مختلف علاقوں کی بولیوں میں نہ صرف لفظیات، بلکہ گرامر، تذکیر و تانیث وغیرہ میں فرق ہو جاتا ہے۔ مثلإ دکنی میں تیلگو اور مراٹھی کا، اور پاکستان میں پنجابی کا اثر دیکھا جا سکتا ہے۔ ایک دو جملوں میں تو یہی کہا جاسکتا ہے۔
 
Top