دُھن، دا میلوڈی - میں نے تیار کی مصنوعی ذہانت سے موسیقی

السلام علیکم،

شعرو شاعری کو موسیقی میں ڈھالنے کے تجربے تو جاری و ساری ہیں۔
تو اس بار میں نے صرف پسِ پردہ موسیقی تیار کی مصنوعی ذہانت سے تاکہ لوگ فری میں بغیر کسی کاپی رائٹس کے اندیشے کے اپنی ویڈیوز میں استعمال کر سکیں۔
ویڈیو بھی میں نے پیکسلز سے اسٹاک کلپس استعمال کر کے ترتیب دی ہے۔

امید ہے پسند آئے گی۔

 

الف نظامی

لائبریرین
بہت اعلی۔
سوچ رہا ہوں کہ اس دُھن کا بیک گراونڈ میوزک کے کس زمرے سے تعلق ہوگا؟
 
آخری تدوین:
Top