دُعائیں : ایک فہرست السلام علیکم مُختلف دُعائیں کون کون سی ہیں ؟ یہاں دعاؤں کے نام فہرست کریں۔ شکریہ
سیدہ شگفتہ لائبریرین جولائی 20، 2007 #1 دُعائیں : ایک فہرست السلام علیکم مُختلف دُعائیں کون کون سی ہیں ؟ یہاں دعاؤں کے نام فہرست کریں۔ شکریہ
جیہ لائبریرین جولائی 20، 2007 #2 صبح اٹھنے کی دعا اَلحمدُ للہِ اَّلذی َاحیانا بعدَ ما اماتنا والَیہِ الَّنشور
نبیل تکنیکی معاون جولائی 20، 2007 #3 شگفتہ، اگر آپ قران میں مذکور اور مسنون دعاؤں کی بات کر رہی ہیں تو اس کی اپنی پوسٹ میں وضاحت کر دیں۔
جیہ لائبریرین جولائی 20، 2007 #4 گھر سے نکلتے وقت یہ دعا پڑھیں بسم اللہِ تَوکَّلتُ علی اللہِ و لا حول و لا قوۃ الا باللہ