دو شعر

محمد حسین

محفلین
آپ بیتی اگر میں آپ لکھوں
غمِ حالِ جگر میں آپ لکھوں

کیسے مانے گا کوئی سچ میرا
کیونکر اپنی خبر میں اپ لکھوں؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top