دو دریا/سمندر --ایک میٹھا دوسرا نمکین -- مگر آپس میں نہیں ملتے

زینب

محفلین
یہ طالوت بی جمالو والا کام کر رہا ہے میں نے تو بس فرخ کو بتایا تھا کہ تعبیر سسٹر ہے بھائی جان نہیں
 

تعبیر

محفلین
یہ طالوت بی جمالو والا کام کر رہا ہے میں نے تو بس فرخ کو بتایا تھا کہ تعبیر سسٹر ہے بھائی جان نہیں

مجھے معلوم ہے سونے
زینب صفائیاں دیتی اور معافیاں مانگتی اچھی نہیں لگتی بلکہ رعب جماتی اور شور مچاتی ہوئی اچھی لگتی ہے :)
 

طالوت

محفلین
ہا ناکام کوشیش محفل کی لڑکیاں اپس میں نہیں لڑتیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لگے رہو


کیوں زینب کیا ہوا :confused: :confused: :confused:
کونسی غلطی ہو گئی جسکا مجھے پتہ ہی نہیں :eek:

مجھے معلوم ہے سونے
زینب صفائیاں دیتی اور معافیاں مانگتی اچھی نہیں لگتی بلکہ رعب جماتی اور شور مچاتی ہوئی اچھی لگتی ہے :)

بلا تبصرہ !!!!!
وسلام
 
Top