قیصرانی نے کہا:باجو دیکھنا تو ہم مردوںنے ھی ہوتا ہے نا![]()
تو کبھی کبھی بہتر ہے یا ہمیشہ؟بوچھی نے کہا:نہیں کبھی کبھی ہم بھی دیکھ لیتی ہیں![]()
ہائے اللہ، آپ بھی قسم سے ایک بالکل عام سی خاتون نکلیںF@rzana نے کہا:آپ کو کیا پتہ خواتین ایک دوسرے کو حسد اور رشک میں مبتلا کرنے کے لئے کیا کیا جتن کرتی ہیں اور سر تا پا اگلی کا کتنا جائزہ لیتی ہیں!
![]()
قیصرانی نے کہا:تو کبھی کبھی بہتر ہے یا ہمیشہ؟بوچھی نے کہا:نہیں کبھی کبھی ہم بھی دیکھ لیتی ہیں![]()
آپ کبھی کبھی کی بات مانیں، ہم ہمیشہ والی۔ کیسا؟بوچھی نے کہا:کبھی کبھی بہتر ہے کہ ہمیشہ میں وہ چارم نہیں رہتا![]()
لگتا ھے کہ چھاپہ پڑ گیا بھابھی کاپاکستانی نے کہا:ارے فرزانہ کچھ خدا کا خوف کرو بی بی، آپ کیوں مردوں کا خرچہ بڑھانے پے تلی ہوئی ہیں۔