حسان خان
لائبریرین
دنیا کے دیگر کئی ممالک کی طرح فارسی گو ملک 'تاجکستان' میں بھی یکم جون کو یومِ اطفال منایا گیا۔ دارالحکومت 'دوشنبہ' میں اِس سلسلے میں ایک جشن منعقد کیا گیا تھا، جس کی چند تصاویر ذیل میں پیش ہیں۔
تاریخ: یکم جون ۲۰۱۶ء
تصاویر کا ماخذ
جاری ہے۔۔۔
تاریخ: یکم جون ۲۰۱۶ء
تصاویر کا ماخذ

















جاری ہے۔۔۔
آخری تدوین: