حسان خان
لائبریرین
جشنِ پرچمِ ملّی کے روز شہرِ دوشنبہ کی خیابانیں اور سرکارتی عمارتیں تاجکستان کے سہ رنگی پرچم سے آراستہ کی گئی تھیں۔ یہ روز تاجکستان میں ہر جگہ منایا گیا۔
تاجکستان میں سال ۲۰۰۹ء سے 'روزِ پرچّمِ ملّی' نامی یہ جشن منایا جا رہا ہے، جس کا شمار سرکاری جشنوں میں سے ہوتا ہے۔ حُکّام اِس جشن کو ریاستی آئیڈیالوجی کی تقویت کا ایک دیگر ستون سمجھتے ہیں لیکن مُنتِقدوں کا کہنا ہے کہ اِس جشن کی تجلیل میں بھی دیگر جشنوں کی طرح سرکاری حُکّام اعتدال کی راہ چھوڑ کر زیادہ رَوی کرتے ہیں۔
تاریخ: ۲۴ نومبر ۲۰۱۷ء
عکاس: امیرالدین عالِموف
مأخذ
"پرچم رمزِ دولتداریِ ماست"
پرچم ہماری ریاست داری کی علامت ہے۔
ختم شد!

آخری تدوین: