دوسرا ٹیسٹ میچ:انڈیا بمقابلہ آسٹریلیا

زیوئیر ڈورتھی اور گلین میکسویل نے مل ملا کر 7 وکٹیں لیں
155045.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
آسٹریلیا دوسری اننگ

61 اوور

130 اسکور

9 آؤٹ

ایک اننگ اورسو سے زیادہ اسکور کی ہار سے چند گیندیں دور۔
 

شمشاد

لائبریرین
آسٹریلیا نے پچھلے 10 اوور میں 7 اسکور بنائے ہیں اور اپنی 3 وکٹیں گنوائی ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
آسٹریلیا کی دوسری اننگ کی کہانی 131 کے مجموعی اسکور پر مُک گئی۔

ایک اننگ اور 135 اسکور کی شکست
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top