مبارکباد دوست (شاکر عزیر)کے 6000 خطوط

فہیم

لائبریرین
حیرت ہے آپ کے بھی 6000 یوگئے
جب کے میرے خیال میں تو 5000 کے بعد تو آپ نے پوسٹس کرنے میں بھی کنجوسی کی انتہا کردی تھی;)


آپ کو تو میری طرف سے ڈبل مبارک باد
 

محسن حجازی

محفلین
بھائی جی مبارک! بہت اچھے! ہمیں بھی کوئی مبارک باد تو دے ہماری بھی ساڑھے تین سو پوسٹس ہونے والی ہیں۔۔۔۔ ساڑھے تین سو نصف جن کے ایک سو پچتھر ہوتے ہیں۔۔۔ کم تھوڑے ہی ہوتے ہیں؟
 
Top