دوستو کی رہنمائی کی ضرورت ہے ؟

ummargul

محفلین
ہمت کریں تو کیا نہیں انسان کے بس میں
یہ ہے کم ہمتی جو بے بسی معلوم ہوتی ہے
 

ummargul

محفلین
شکریہ زہیر عباس بھائی کچھ اشارہ تو دیا ۔۔۔۔۔۔ وہاں سے میں نے کچھ کوشش کی لیکن جملوں کی بناوٹ بالکل صفر ہے اور میں چاہتا ہوں کہ یہ آسان اور عام فہم ہوں ، طبی اصلاحات کی بھی کچھ تشریحات ہوں۔
۔
 

حمیر یوسف

محفلین
گل بھائی۔ ترجمہ کرنا بھی ایک فن ہوتا ہے جس میں خال خال لوگ ہی مہارت حاصل رکھتے ہیں۔ اور کسی دوسری زبان سے ترجمہ کرنا کہ بالکل نستعلیق اور عام فہم انداز میں، ایک بہت مہارت رکھنے والا کام ہے
 

ummargul

محفلین
چلو اسطرح کرتے ہیں ایک ایک جملہ لیں گے یا ایک مخصوص لفظ اس کی تو وضاحت ہوسکتی ہیں۔۔۔ کہ وہ بھی ۔۔۔۔۔۔۔
 

حمیر یوسف

محفلین
چلو اسطرح کرتے ہیں ایک ایک جملہ لیں گے یا ایک مخصوص لفظ اس کی تو وضاحت ہوسکتی ہیں۔۔۔ کہ وہ بھی ۔۔۔۔۔۔۔
ہاں اسطرح ہوسکتا ہے کہ اس ویب سائٹ کے مشکل حصوں کا ترجمہ آسان الفاظ میں ادا ہوجائے، تو پھر بھی کام آسان ہوجائے گا۔ لیکن اسکے لئے دونوں زبانوں میں مہارت کے ساتھ سائینسی اور طبی اصلطلاحات اور انکے اردو مترادفات پر بھی عبور ہونا چاہئے۔ ورنہ اگر خالی روان ترجمہ ہوگا تو وہ یقینا قارئین کے سروں کے اوپر سے گزر جائے گا :LOL:
 

ummargul

محفلین
دوستوں کا بہت شکریہ
اللہ کا نام لے کر ابتداء کرتے ہیں ایک تو میں ہوں پٹھان تھا ، تھے ، تھی، کا فرق ، بیمار ہوگا ، ہوگی ، ہوگے، انجکشن لگے ، لگی :)
یہ ایک ویڈیو ہے
This DVD, as you know, has been designed to describe in physiology across multiple areas of medicine how the brain and the body has been damaged by the processes that lead to what we now consider a type of stroke in the body when small end blood vessels are temporarily and sometimes permanently blocked off when the blood starts to sludge.

Blood will sludge in small blood vessels as a consequence of many things including infectious diseases, including changes in viruses and some vaccines that you may receive and more particularly some of the heavy metals, specifically aluminum in vaccines is very contributory to the things that we will discuss in these videos

 

ummargul

محفلین
بھائیوں میرے ڈکومنٹ اردوانے میں بھی میری مدد کی جائے میں بھی اردو کی ترویج ہی کے سلسلے میں کوشش کر رہا ہوں ۔۔ کیا یہ اردو کی ترویج کا ایک سلسلہ نہیں:confused3:
 

دوست

محفلین
انگریزی اردو لغت ٹرائی کریں۔
جملوں کا ذہن میں ہی ترجمہ کر کے انہیں سمجھیں۔ اسی بہانے آپ کو انگریزی بھی آئے گی۔ ہر مرتبہ آپ کو ترجمہ مہیا کرنے کے لیے کوئی دستیاب نہیں ہو گا۔ یہ ایک تلخ حقیقت ہے اور اس کا اردو کی ترویج یا عدم ترویج سے قطعاً کوئی تعلق نہیں۔ اس کا تعلق خود انحصاری سے ہے۔ آپ خود انحصاری اپنائیں اللہ برکت دے گا۔
 
Top