تعارف دوستو میں ہوں انس علی ۔ ۔ ۔

Anasali

محفلین
السلام علیکم ۔​
دوستو میں ہوں انس علی​
امید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے۔​
اورامیدکرتا ہوں کہ اردوویب کے اس وسیع فورم پہ​
مجھے کچھ نہ کچھ ضرورسیکھنے کوملے گا۔​
شکریہ​
 

زبیر مرزا

محفلین
وعلیکم السلام
محفل میں آپ کو خوش آمدید - آپ نے ابتداء ہی قرآن پاک کے ترجمے اورتفسیرکے بابرکت دھاگے سے کی ہے - اللہ کریم آپ کو خیرکثیر عطافرمائے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top