دن کا آغاز کیسے/کس چیز سے کرتے ہیں؟

شمشاد

لائبریرین
پھر گھر آنے کی ضرورت ہی کیا ہے؟ صرف ہفتے میں ایکبار آ جایا کرو کہ کچرا جمع کر کے پھینکنا ہوتا ہے۔
 

ساجد

محفلین
دن کا آغاز تو قدرت کرتی ہے لیکن میں اپنی مصروفیات کا آغاز آنکھیں کھولنے سے کرتا ہوں ۔
 

شمشاد

لائبریرین
ساجد بھائی یہ ش والا اپنا ایجاد کر دہ ہے۔ یہ چینی بابا کا مقابلہ تو نہیں کر سکتا البتہ جو بھی بات سمجھ میں نہ آئے وہ اس کے نام سے کہدو والا فارمولا اپنایا ہے۔
 

ساجد

محفلین
ساجد بھائی یہ ش والا اپنا ایجاد کر دہ ہے۔ یہ چینی بابا کا مقابلہ تو نہیں کر سکتا البتہ جو بھی بات سمجھ میں نہ آئے وہ اس کے نام سے کہدو والا فارمولا اپنایا ہے۔

اچھا جی ، تو یہ بات تھی۔چینی بابا کہے یا کوئی اور بات تو اچھی ہے نا "پہلے تولو پھر بولو" ۔
 
Top