دنیا کے عظیم موسیقاروں کے میوزک شو مفت دیکھیے

کرونا وائرس کے پیشِ نظر جہاں باقی کاروبارِ زندگی لاک ڈاؤن کا شکار ہے وہیں میوزک شوز بھی بند ہیں۔ اس صورتحال میں بڑے آرکسٹرا گروپس بشمول برلینر فلہارمونک نے اپنے ڈیجٹل دراوزے عوام کے لیے مفت کھول دئیے ہیں ۔ اب ہم اور آپ بھی بیتھوون، باخ اور موزارٹ کی مشہور سمفونیز مشہور کنڈکٹرز، یعنی کارایان اور دیگر کے آرکسٹراز مفت سن اور دیکھ سکتے ہیں۔
 
الف نظامی

لائبریرین

بہت خوب!
اگر ممکن ہو تو کوئی لنک مہیا کیجیے
کوئی اللہ کا بندہ ای بکس بھی کہیں مفت مہیا کر دے۔
محمد سعد
 
Top