! دنیا کے تمام مسائل کا حل !

arifkarim

معطل
کل رات ہی ایک فلم دیکھی:
The Genius Club
اس فلم کی خاص بات یہ ہے کہ بعض لوگ اسے 10 بار سے بھی زیادہ دفعہ دیکھ چکے ہیں، جبکہ بعض نے پہلی بار بھی پوری نہیں دیکھی! :eek: ہیں نا عجیب سی بات؟!

اس فلم میں موجودہ دنیا کے مسائل کو ایک رات میں حل کرنے کیلئے 11 ''ذہین ترین'' لوگوں کو زبردستی پکڑ پکڑ کر ایک جگہ اکٹھا کیا گیا۔۔۔۔ اگر یہ لوگ صبح 6 بجے تک دنیا بھر کے مسائل نہ حل کر پائے تو ایک ''پاگل'' سائنس دان واشنگٹن ڈی سی کو ایٹم بم سے اڑا دے گا! :grin:

فلم میں مندرجہ ذیل موضوع زیر بحث لائے گئے:

ہماری:
-معاشیات
-سماجیات
-اقتصادیات
-سیاسیات

ہمارے تصورات:
-اس دنیا کے بارے میں
-خدا کے بارے میں
-جنگوں کے بارے میں
-دہریت کے بارے میں
نیز سب سے اہم موضوع: ''ہماری اس زندگی کا مقصد؟!''

ٹریلر:
[ame]http://www.youtube.com/watch?v=MFZhYfDTtrw[/ame]
 

aslam_jadodiya

محفلین
السلام علیکم
کیا اس فلم کی پوری اسٹوری کوئی اردو میں بتا سکتا ہے ،،،، یا کوئی غیر انگریزی داں کے لئے مشورہ اس فلم کے تعلق سے،،،،، انگریزی سیکھ لینے کے علاہ
 

aslam_jadodiya

محفلین
یار کوئی اسٹوری لکھ دو یہاں،،، لیکن اردو میں ہی ہو
سنجیدہ فلم لگتی ہے،،، اس پر ہم سب نے غور کرنا چاہیئے
 
Top