دنیا کی 30 بااثر خواتین میں ملالہ سمیت 3 پاکستانی شامل

کاشفی

محفلین
دنیا کی 30 بااثر خواتین میں ملالہ سمیت 3 پاکستانی شامل
201417195149.JPG

اسٹاف رپورٹ
لندن : 30 سال سے کم عمر دنیا کی 30 بااثر خواتین میں ملالہ سمیت 3 پاکستانی لڑکیوں نے بھی جگہ بنا لی۔
فوربز ميگزين نے دنيا کی 30 بااثرخواتين کی فہرست جاری کردی ہے جس ميں ملالہ يوسفزئی کے ساتھ ملالہ فاؤنڈيشن کی سی ای او شيزا شاہد اور خالدہ بروہی کے نام بھی شامل ہیں۔
خالدہ بروہی نے صرف 16 سال کی عمر ميں غيرت کے نام پر ہونے والے قتل کی گواہی دے کر شہرت حاصل کی۔
فوربز کے مطابق 30 سال سے کم عمر ان 30 خواتين نے عالمی معاملات ميں گيم چينجر کا کردار نبھايا ہے۔ سماء
 
Top