دنیا کی 30 بااثر خواتین

  1. کاشفی

    دنیا کی 30 بااثر خواتین میں ملالہ سمیت 3 پاکستانی شامل

    دنیا کی 30 بااثر خواتین میں ملالہ سمیت 3 پاکستانی شامل اسٹاف رپورٹ لندن : 30 سال سے کم عمر دنیا کی 30 بااثر خواتین میں ملالہ سمیت 3 پاکستانی لڑکیوں نے بھی جگہ بنا لی۔ فوربز ميگزين نے دنيا کی 30 بااثرخواتين کی فہرست جاری کردی ہے جس ميں ملالہ يوسفزئی کے ساتھ ملالہ فاؤنڈيشن کی سی ای او شيزا شاہد...
Top