دنیا کی سب سے طاقتور گائے

دوست

محفلین
گوشت زیادہ پیدا کرنے والی گائے کہیں نا۔ ان سے تو چلا بھی مشکل سے جارہا ہے۔ گایوں کی برائلر
 

جٹ صاحب

محفلین
کیمیکل استعمال کیا ہے گائے پے؟ کیا آپ کا کہنا ہے کہ اس کے جسم پر کیمیکل لگایا گیا ہے؟:confused:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top