دنیا کی دلچسپیاں جاننا چاہتے ہیں تو یہاں آئیے ۔

کیا آپ یہ جاننا چاہتے ہیں کہ دنیا آپ کے پسندیدہ موضوعات میں کس قدر دلچسپی لیتی ہے ۔ اگر ایسا ہے تو آپ گوگل ٹرینڈ استعمال کریں ۔ گوگل ٹرینڈ آپ کر بتائے گا کہ آپ کے پسندیدہ موضوع میں کون سے سال کے کون سے مہینے کے دن ۔ کس کس ملک میں ۔ کتنی زبانوں میں ، دلچسپی لی گئی تھی ۔ اس طرح آپ دنیا کے سوچوں کے ٹرینڈز کو سمجھ سکتے ہیں ۔ اس سائٹ پر رسائي کے لیے نیچے دیے گئے ربط کو استعمال کریں ۔

http://www.google.com/trends
 
Top