دنیا کہ آخرت

السلام علیکم !محترم دوستوں ھم سب دنیا کی رنگینیوں میں اتنے کھوگیے ھیں کہ ھم نے آخرت کے مزوں کو با لکل بھلادیا ھے۔ جو کچھ ھم اس دنیا میں کرتے ھیں یا وقت کو فضول دنیاوی مشاغل میں برباد کرکے اپنے اخرت کو خراب کررھے ھیں۔ کیا کبھی ھم نے سوچا ھیں۔ کیوں نہ ھم اس مختصر سی زندگی کو اللہ کے کاموں میں لگا کر دنیا کا سکون اور آخرت کی کامیابی حاصل کریں۔ آیے المساجد ٹرسٹ کے ساتھ ساتھ چل کر دنیا کا انشاءاللہ یقینی سکون اور آخرت کی انشاءاللہ یقینی کامیابی حاصل کریں۔ جزاکم اللہ احسن الجزا۔
آپکے جوابات کا منتظر : المساجد ٹرسٹ
 

شمشاد

لائبریرین
یہ المساجد ٹرسٹ کیا ہے؟ اس کے اغراض و مقاصد کیا ہیں؟ اس کا کوئی اتہ پتہ، ذرا تفصیل تو بتائیں۔
 
Top