دنیاکے مختلف ملکوں میں خوبصورتی کے الگ الگ مطلب

سارہ خان

محفلین
تصاویر لینے والے نے پاکستان دیکھا ہی نہیں ابھی
اگر دیکھا ہوتا تو بہت ورائٹی ملتی اسے ۔۔۔۔ الگ الگ صوبے کا الگ حسن ۔۔
مجھے گلگلت اور چترال کی طرف کی خواتین اچھی لگتی ہیں ۔۔۔ ان کی آنکھوں کے رنگ بہت حسین ہوتے ہیں ۔۔
 

باباجی

محفلین
تھوڑا سا اشارہ کردیں۔
پہلی تصویر میں سادگی و اداسی کا تاثر واضح ہے اور اداسی کے معنی جاننا آسان نہیں
دوسری تصویر میں بے رحم حسن ہے جسے دیکھ کر انسان مبہوت ہونے کے ساتھ خوف کی سرد سی لہر بھی دوڑ جاتی ہے
تیسری تصویر میں سانولے رنگ کا وہی پراسرار حسن ہے جس پہ لکھنے والے بہت کچھ لکھ چکے
 

زیک

مسافر
اگر دیکھا ہوتا تو بہت ورائٹی ملتی اسے ۔۔۔۔ الگ الگ صوبے کا الگ حسن ۔۔

پاکستان میں کافی تنوع ہے۔ تو ایک تصویر شائد پاکستان سے انصاف بھی نہ کر سکے۔
یہ تنوع یا ورائٹی صرف پاکستان ہی کا خاصا نہیں۔
 
Top