دنیامیں انٹرنیٹ,سوشل میڈیااورموبائلز کے بارے میں دلچسپ اعدادوشمار

اوسلو,ناروے میں بین الاقوامی تنظیم کے سروے کے مطابق دنیا میں اس وقت 3 ارب افراد باقاعدہ انٹرنیٹ استعمال کرتے ہیں۔’’وی آر سوشل‘‘ نامی تنظیم کی جانب سے جاری کئے گئے اعداد و شمار کے مطابق دنیا کی آبادی 7 ارب 20 کروڑ سے تجاوز کرچکی ہےجبکہ پوری دنیا میں 3ارب 64کروڑ لوگ موبائل فون استعمال کر رہے ہیں ۔لوگوں کی بڑی تعداد انٹرنیٹ تک رسائی حاصل کرنے کے لیے کوشاں ہے جو بعدازاں بڑے بڑے انٹرنیٹ برانڈز کے ممکنہ صارف بن سکتے ہیں۔ آنے والے وقت میں زراعت کے شعبہ میں بھی کمپیوٹر اور انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کا مساوی استعمال ہوسکے گا۔۔۔ مزید پڑھیے نیچے دئے گئے لنک پر کلک کریں اور مکمل اعدادوشمار دیکھیں :

http://www.urducentral.pk/facts-and-figures-about-internet-according-to-we-are-social-report-2015

اگر یہ معلومات اچھی لگیں تو اپنی رائے سے ہمیں آگاہی فراہم کریں۔

شکریہ!
 
Top