میر دل بہم پہنچا بدن میں تب سے سارا تن جلا

السلام علیکم
آپ کی سخن فہمی کی داددیے بغیر نہیں رہا جاتا۔
کئی سال قبل کلیات میر کا باالاستیعاب مطالعہ کیا تھا۔ اب تو کچھ بھی یاد نہیں۔
یہ غزل قند مکرر کا مزہ دے گئی۔
آپ کی سخن فہمی بھی کچھ کم نہیں :)
یہ غزل غالباََ 1988 میں بی اے کے نصاب میں شامل تھی
اس وقت سے میری پسندیدہ غزلوں میں سے ایک ہے
پسند کرنے کا شکریہ
سلامت رہیں
 

فارقلیط رحمانی

لائبریرین
آپ کی سخن فہمی بھی کچھ کم نہیں :)
یہ غزل غالباََ 1988 میں بی اے کے نصاب میں شامل تھی
اس وقت سے میری پسندیدہ غزلوں میں سے ایک ہے
پسند کرنے کا شکریہ
سلامت رہیں
ہم بھی غالبا 1986 میں ایم اے کر رہے تھے تب انتخاب میر شامل نصاب تھا اسی میں یہ غزل بھی تھی۔
 
Top