سید شہزاد ناصر
محفلین
آپ کی سخن فہمی بھی کچھ کم نہیںالسلام علیکم
آپ کی سخن فہمی کی داددیے بغیر نہیں رہا جاتا۔
کئی سال قبل کلیات میر کا باالاستیعاب مطالعہ کیا تھا۔ اب تو کچھ بھی یاد نہیں۔
یہ غزل قند مکرر کا مزہ دے گئی۔
یہ غزل غالباََ 1988 میں بی اے کے نصاب میں شامل تھی
اس وقت سے میری پسندیدہ غزلوں میں سے ایک ہے
پسند کرنے کا شکریہ
سلامت رہیں