دلوں کو بچائیے

عسکری

معطل
شکریہ
مجھے نہیں لگتا کہ دل کا بھی کچھ نعم البدل ہوسکتا ہے
اور میں تو ٹوٹے ہوئے دل کا کبھی نعم البدل نہ مانگوں کہ شکستہ دل کی بات ہی اور ہوتی ہے ۔
ٹرانسپلانٹ سرجری کا سنا ہے کبھی؟:D
مصنوع دل بھی ملتا ہے بازار میں:laugh:
http://en.wikipedia.org/wiki/Artificial_heart
 

عسکری

معطل
بھیا کبھی مصنوعی چیز بھی اصل چیز کے مقابل ہوسکتی ہے ؟
لو سنو ارے بھئی وہ لوگ جو یہ مصنوعی دل لگوا کر گھومتے ہیں وہ بھی یہی کہتے ہیں میرا دل لگ گیا ٹوٹ گیا بلا بلا بلا پر ڈاکٹر کہتا ابے چپ بالکل ٹھیک ہے تمھارا دل سلیکون اور ربڑ کا بنا فریش :D خون پمپ کر رہا ہے اگر رک گیا تو مارے جاؤ گے:biggrin: دل ایک عضو ہے اور اس کا ان کاموں سے کوئی لینا دینا نہیں دماغ ہی سب کچھ کرتا ہے
 

عسکری

معطل
جو کام عمران بھائی کو لینا ہے وہ تو ہو ہی جائے گا، مصنوعی والے سے بھی۔ :)
بالکل اگر یہ والا خراب ہو گیا یا کسی بیرونی ابجیکٹ کا نشانہ بن کر سچ میں زخمی ہو گیا تو میں وہ والا بھی لگوا سکتا ہوں کیونکہ مجھے خون پمپ کرانا ہے چونچلے نہیں :D
 

الشفاء

لائبریرین
بہت خوبصورت تحریر۔۔۔

مندر ڈھادے مسجد ڈھادے
ڈھادے جو کچھ ڈھیندا
اک بندے دا دل نہ ڈھاویں
رب دلاں وچ ریندا
 
بہت خوب تحریر
علامہ اقبال کی نظم عقل و دل کا ایک شعر یاد آ گیا
دل عقل کو مخاطب کرتے ہوئے کہتا ہے
تجھے واسطہ ہے ظاہر سے
اور باطن سے آشنا ہوں میں
 
Top