دعوت القرآن ۔ تبصرے، تجاویز

الف عین

لائبریرین
شمس پیر زادہ نے اس وقت یہ تفسیر لکھی تھی جب وہ ایمرجینسی کے دوران جیل میں قید تھے اس لیے کہ انھوں نے خاندانی منصوبہ بندی کی مخالفت کی تھی۔ یہی تفسیر اس لیے بھی عمدہ کہی جا سکتی ہے کہ اس میں تقابلی مذاہب میں ہنود کی کتابوں سے بھی اقتباسات ہیں۔
یہ کتاب یہاں ٹائپ کروانی شروع کر دی ہے، اجرتاً۔ پہلی جلد جن صاحب کو دی تھی، وہ پروفیشنل نہیں ہیں، لیکن دوسری جلد نصف سے زیادہ مکمل ہو چکی ہے۔ اسے دھیرے دھیرے یہاں پوسٹ کرتا رہوں گا۔
 

موجو

لائبریرین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
انکل کیا اس کے امیجز کہیں رکھے گئے ہیں، یعنی سکین شدہ
 

الف عین

لائبریرین
سکین کرنا تو ممکن نہیں۔ بتائیں کہ کسی کے پاس یہ کتاب ہے یا نہیں؟
میں تو کتاب اسی وقت سامنے رکھتا ہوں جب کوئی مسئلہ پیش آتا ہے۔ اگر ایسی کوئی بات ہے تو مجھ سے رجوع کریں میں‌کتاب دیکھ کر درست متن بتا دوں گا۔ اگر ایسے ہی پروف ریڈنگ کی جا سکے تو بہتر ہے۔ اور یہ ایسا مشکل نہیں۔ ہاں احادیث یا دسری آیات کہیں کوٹ کی گئی ہیں تو آیات تو قرآن سے ہی ڈھونڈھی جا سکتی ہیں، حدیث البتہ دیکھنی پڑے گی، اگر مکمل حوالہ معہ حدیث نمبر ہو تو پروف ریڈ کرنے والے شاید دیکھ سکیں۔ ورنہ مجھ سے رجوع کریں۔
 

الف عین

لائبریرین
دعوت القرآن کی اب تک موصول فائلیں بھی ای سنپ میں اپ لوڈ کر دی ہیں۔
پہلی جلد۔۔ محض کچھ صفحات ہوئے ہیں، ابھی حاصل نہیں
دوسری جلد:
آلِ عمران؛ ترجمہ:
http://www.esnips.com/doc/19633862-18b6-4716-9994-3af4039e534a/ImranT.doc
عمران تفسیر
http://www.esnips.com/doc/08a754cf-fe83-4643-a0ca-547d000a45d3/ImranTafseer.doc
نساء ترجمہ
http://www.esnips.com/doc/6798a57f-5982-4a68-9924-6651ed15aa02/NisaT.doc
نساء تفسیر
http://www.esnips.com/doc/54dfe77d-5505-4143-b130-bd547a95f1c1/NisaTafseer.doc
مائدہ، انعام اعراف ٹائپ ہو گیا ہے لیکن مکمل فائلیں نہیں ملی ہیں، کسی کا ترجمہ ہے کسی کی تفسیر ان پیج میں۔ اس لئے ابھی ان کو کنورٹ نہیں کیا ہے
اگلی جلد کا محض ترجمہ وصول ہوا ہے:
انفال
http://www.esnips.com/doc/046e0700-a061-4037-aa1f-67707e09cedf/(8)-anfal-tar.doc
توبۃ
http://www.esnips.com/doc/86649683-84a5-4829-a526-7759722a9cba/(9)-TOUBA.doc
یونس
http://www.esnips.com/doc/16e0d8c1-98ca-4578-9311-cd8e9366d704/(10)-Yonus.doc
ہود
http://www.esnips.com/doc/d0b8657b-9465-4f45-bd74-2124747b80d3/(11)-hood-tar.doc
یوسف
http://www.esnips.com/doc/47c8e4e2-d48a-4e94-b6bd-6fae49f2f73f/12-Yousuf-Tar.doc
یوسف کی تفسیر بھی ہے
http://www.esnips.com/doc/c5d77a6d-f65e-49b6-8ab8-5142c0f14ec0/12-Yousuf-Taf.doc

اس کے علاوہ ایک اور صاحب کو آکری جلد دی ہے، ان کی طرف سے
نباء ترجمہ
http://www.esnips.com/doc/fd91fcfc-a2a8-44ee-930c-9987a22c1e0b/Nabaatar.doc
نباء تفسیر
http://www.esnips.com/doc/9cc78685-875d-49fb-930f-c3764d435e47/NabaaTafseer.doc
نازعات ترجمہ
http://www.esnips.com/doc/964906f5-1f55-4d4c-b9e9-a6de2cb324f8/Naziat-tar.doc
نازعات تفسیر
http://www.esnips.com/doc/5c8f698c-5c9d-4e77-b2a1-7a3f6983f2b0/Naziat-tafseer.doc
عبس ترجمہ
http://www.esnips.com/doc/972ca15f-6a9f-4ab5-bb8b-21da6cd567bb/Abas-Tar.doc
عبس تفسیر
http://www.esnips.com/doc/40eb9ac9-c249-48ca-aadc-1adfee535aaf/Abas-Taf.doc
تکویر ترجمہ
http://www.esnips.com/doc/f6c66896-fcb9-4e23-be42-387e695ff5cb/Takweer-Tar.doc
تکویر تفسیر
http://www.esnips.com/doc/b975ecb1-7a43-45f5-8959-90d2bc7c927c/Takweer-Taf.doc
 

الف عین

لائبریرین
ابھی توبۃ، یونس اور آخری جلد کی انفطار اور تکویر کی فائلیں لے کر آیا ہوں۔ سوچا کہ وکی میں پوسٹ کیا جائے، لیکن مسئلہ ہنوز باقی ہے۔ دعوت کا تو نیا سلسلہ بنانا ہڑے گا لیکن تفہیم کا مہوش نے لکھا تھا کہ ساری فہرست بنا دی ہے (اور میں نے اس وقت دیکھی بھی تھی)، لیکن اب قرآن و سنت میں ’ایک بھی مضامین نہیں ہیں‘۔ کیا ہو گیا۔درست ربط کچھ اور ہے کیا؟
 

الف عین

لائبریرین
دعوت القرآن کی پانچویں جلد کی دو سورتیں ابھی اوپن برہان ڈاٹ نیٹ کی سائٹ پر شئیر کر دی ہیں۔ فاروق سرور ان کو دیکھ لیں اور آیت نمبر لگانے کا کام آپ کر رہے ہیں ؟
دیکھیں
http://www.openburhan.net/share/
D12-Raad.doc (123.5 K)
D13Ibraheem.doc (119.5 K)

D سے مراد دعوت القرآن کی فائلیں ہے۔ تفہیم کی فائلوں میں پہلے ’ٹی‘ لگا رہا ہوں۔
 

الف عین

لائبریرین
ایک غلطی ہو گئی ہے۔ سورۂ رعد کی فائل کے نام میں سورت کا نمبر غلط ہو گیا۔
D12-Raad.doc در اصل 13 ہونا چاہئے تھا اور
D13Ibraheem.doc )
در اصل 14 نمبر۔
آج سورۂ حجر بھی پوسٹ کر دی ہے۔ سورت نمبر 15
فاروق کیا فائل ناموں میں درستگی کر سکتے ہیں
 

الف عین

لائبریرین
اور ہاں۔ ابھی نحل بھی پوسٹ کر دی ہے۔
اور اس فائل میں محض ترجمہ رکھا ہے۔ آیت نمبر تو صرف وہاں ہی دینا ہے نا!
 

الف عین

لائبریرین
اب فائنل کر کے پوسٹ کر رہا ہوں۔ کچھ سورتوں کے ترجمے یا تفسیر کی فائلیں گم ہو گئی ہیں۔ ان کو جمع کر رہا ہوں۔
آج سورۂ سبا تک “پوسٹ کر دیا ہے۔ کچھ حد تک پروف ریڈنگ بھی کر دی ہے۔ پھر بھی احباب ضرور دیکھیں۔ جو رجسٹرڈ ہیہں اردو لائبریری ڈاٹ آرگ میں، وہ تصحیح کر دیں۔
 
Top