دعا

F@rzana

محفلین
چھکے پہ چھکا
چھکے پہ گاڑی
گاڑی میں نکلی
بے بی ہاتھی کی سواری
تھوڑے اناڑی (محب و قیصرانی)تھوڑے کھلاڑی

:lol:
 

قیصرانی

لائبریرین
تو آپ بیٹھے تماشا دیکھیں، کیسے گاڑی میں سے محب اور ہاتھی گردن نکال کر آپ کو دیکھ رہے ہیں :)
بےبی ہاتھی
 
Top