تاسف دعا کی اپیل

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ایم اے راجا

محفلین
پھر تو مجھے کچھ کرنا پڑے گا اسے چھڑوانے کے لیئے، بشرط یہ کہ پرند نہ ہو کہیں ہم چھڑوائیں اور اڑ ہی جائے، اور پھر نہ جانے کس کے کاندھے جا بیٹھے اور امین بھائی ہمارے گلے آجائیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
نہیں جی وہ ایک انسان ہے اور میں نے اسے اینٹوں والے بھٹے میں چھپا رکھا ہے۔ اور اس پر
5442.jpeg
اس کا پہرہ ہے۔ آپ کیسے چھڑا سکیں گے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top