تاسف دعا مغفرت کی درخواست

dm5lc0.jpg

اے اللہ مرحوم کو قبر کی سختیوں سے محفوظ فرما ، انکی بخشش فرما اور اہل خانہ کو صبر عطا فرما آمین ثم آمین
 

S. H. Naqvi

محفلین
بہت افسوس ناک ہے اچانک اور ناگہانی موت کا شکار ہو کر اپنے پیاروں کو تڑپتا ہوا چھوڑ کر۔۔۔۔اللہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام بخشے اور پسماندگان کو صبر جمیل کی دولت عنایت فرمائے۔آمین
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top