تاسف دعائے مغفرت کی درخواست

ایس ایس ساگر

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالٰی آپ کی والدہ کے درجات بلند فرمائیں اور انہیں جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا کریں ۔ آمین۔
 

جیہ

لائبریرین
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ نبیل بھائی کی والدہ کی مغفرت نصیب فرمائے آمین۔
 
انا للہ وانا الیہ راجعون ۔
اللہ تعالیٰ آپکو اور تمام لواحقین کوصبر جمیل عطا فرمائے۔آپ کی والدہ محترمہ کی مغفرت فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے
آمین!
 

محب علوی

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون

اللہ مرحومہ کے درجات بلند کرے اور جنت الفردوس عطا کرے۔ آمین
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top