تاسف دعائے مغفرت کی اپیل

فہیم

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ راجعون ہ
اللہ پاک مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات کو بلند فرمائے۔ آمین
 

زینب

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔


اللہ پاک انہیں اپنی رحمت میں جگہ دے اور دنیاوی لغزشیں معاف فرمائے۔۔۔۔۔۔۔۔
 

خرم

محفلین
انا للہ و ان الیہ راجعون۔
اللہ کریم مرحومہ کو اپنی رحمتوں کے سائے میں جگہ عطا فرمائے۔ آمین۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top