دعا دعائے صحت برائے سید شہزاد ناصر صاحب

محمد تابش صدیقی نے 'تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏نومبر 8, 2018

  1. زیرک

    زیرک محفلین

    مراسلے:
    1,448
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    میرا تھوڑی دیر پہلے سید شہزاد ناصر سے رابطہ ہوا ہے، ان کا کہنا ہے کہ اب ان کی صحت کافی بہتر ہے،الحمدللہ۔ ان کا بیٹا اور فیملی ان کے ساتھ ہیں اورعین ممکن ہے کل ان کو پولی کلینک ہسپتال سے ڈسچاج کر دیا جائے گا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. فرحت کیانی

    فرحت کیانی لائبریرین

    مراسلے:
    10,791
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    اللہ تعالی سے شفائے کاملہ اور عاجلہ کی دعا ہے۔ آمین
    سید ناصر شہزاد صاحب نے کل بھی محفل پر تبصرہ پوسٹ کیا تھا۔
     
    • متفق متفق × 1
  3. محمدصابر

    محمدصابر محفلین

    مراسلے:
    7,112
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    اللہ تعالی شفاء کاملہ و عاجلہ عطا فرمائیں.
     
    • متفق متفق × 1
  4. سید ذیشان

    سید ذیشان محفلین

    مراسلے:
    6,318
    موڈ:
    Asleep
    اللہ آپ کو شفائے کامل و عاجل عطا فرمائے۔ آمین۔
     
    • متفق متفق × 1
  5. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    9,974
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    کیسی طبیعت ہے اب؟
    اللہ صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین!
     
    • متفق متفق × 1
  6. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    9,974
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    کیسی طبیعت ہے اب بھائی جی کی؟
    اللہ صحتِ کاملہ و عاجلہ نصیب کرے۔ آمین!
     
    • متفق متفق × 1
  7. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    9,974
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    سید شہزاد بھائی کی طبیعت اب کیسی ہے؟
    اللہ انھیں صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔آمین!
     
  8. ابو ہاشم

    ابو ہاشم محفلین

    مراسلے:
    682
    اللّٰہ تعالیٰ شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین
     
    • متفق متفق × 2
  9. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    13,540
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    اللہ تعالی سید صاحب کو صحت کاملہ عطا فرمائے۔ آمین
     
    • متفق متفق × 1
  10. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    4,250
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    یا اللہ!!
    یہ لڑی کیسے میری نظر سے اوجھل رہی!!!
    نہایت نہایت مشفق ہستی! اللہ تعالٰی ان کو جلد از جلد صحت کاملہ عطا فرمائیں اور ان پر اپنی رحمتوں کا نزول فرمائیں! آمین ثم آمین!
     
    • متفق متفق × 2
  11. حاجی حنیف

    حاجی حنیف محفلین

    مراسلے:
    10
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    مریض دل کی مریض دل کے لئے دعا
    اللہ رب العزت شہزاد ناصر صاحب کو صحت کاملہ عطا فرمائے۔ آمین
    رَبَّنَا لاَ تُزِغْ قُلُوبَنَا بَعْدَ إِذْ هَدَيْتَنَا وَهَبْ لَنَا مِن لَّدُنكَ رَحْمَةً إِنَّكَ أَنتَ الْوَهَّابُ
     
    • متفق متفق × 1
  12. فرخ منظور

    فرخ منظور لائبریرین

    مراسلے:
    12,334
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    خدا سید شہزاد ناصر صاحب کو شفائے کاملہ و عاجلہ سے نوازے۔
     
    • متفق متفق × 1
  13. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,318
    اللہ تعالی جلد از جلد صحت و تندرستی عطا فرمائے، آمین۔
     
    • متفق متفق × 1
  14. محمد امین صدیق

    محمد امین صدیق محفلین

    مراسلے:
    1,150
    موڈ:
    Cheerful
    اللہ تعالی سے دعا ہے کہ شاہ صاحب کو جلد اور کامل شفایابی عطا فرمائے ۔ آمین
     
  15. یوسف سلطان

    یوسف سلطان محفلین

    مراسلے:
    3,526
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    اللہ پاک انہیں شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین
     

اس صفحے کی تشہیر