تاسف دعائے صحتیابی شگفتہ ،

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
پیغام تو میں بھی لکھا تھا شاید پوسٹ‌نہ ہو سکا ۔

خیر دیر آید درست آید کے مصداق شگفتہ کو صحتیابی کی بہت بہت مبارکباد :)
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
آج اگر وہ لائبریری کی سربراہ کے طور پر چند لمحوں کے لیے محفل پر آ سکیں تو بہت خوشی ہو گی کہ “ علی پور کا ایلی“ مکمل ہونے پر اس وقت جشن منایا جا رہا ہے۔ اور اس کا سہرا ماوراء کے سر ہے۔

بے حد شکریہ شمشاد بھائی کہ آپ نے اس موقع پر یاد رکھا
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
جاویداقبال نے کہا:
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
واقعی اگرآج وہ یہاں کچھ دیرکے لئے آجائیں توواقعی جشن کامزادوبالاہوجائے گا۔


والسلام
جاویداقبال

بے حد شکریہ جاوید اقبال بھائی یاد رکھنے کے لئے جشن کے موقع پر
 
سیدہ شگفتہ نے کہا:
محب علوی نے کہا:
پیغام تو میں بھی لکھا تھا شاید پوسٹ‌نہ ہو سکا خیر دیر آید درست آید کے مصداق شگفتہ کو صحتیابی کی بہت بہت مبارکباد :)

بہت شکریہ محب علوی، آپ کا پیغام دیکھا تھا اور مہوش کی بات یاد آگئی پڑھ کر۔

میرا پیغام دیکھا یہ تو ٹھیک کیا مگر مہوش کی کونسی بات یاد آگئی میرا پیغام پڑھ کر :)

ویسے بہت خلوص اور محبت سے یاد رکھا اور دعائیں کی سب اہل محفل نے آپ کے لیے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top