مبارکباد دس ہزاری حکایتی۔۔۔ نیلم

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
x_3fc28940.jpg
img_1585297_47708133_17
2739.jpg
congratulations_rose.JPG
بہت بہت بہت مبارک ہو نیلم یہ دس ہزاری منصب۔۔۔!​
اسی طرح محفل میں اپنی مثبت سوچ کے چراغ روشن کرتی رہو۔۔۔! آمین!​
اسی طرح خوشبو کی طرح جہاں جاؤ سب کو معطر کرتی رہو۔۔۔!​
بہت سی دعائیں۔۔۔۔!​
 

نیلم

محفلین

نیرنگ خیال

لائبریرین
بہت بہت بہت مبارک ہو نیلم یہ دس ہزاری منصب۔۔۔ !​
اسی طرح محفل میں اپنی مثبت سوچ کے چراغ روشن کرتی رہو۔۔۔ ! آمین!​
اسی طرح خوشبو کی طرح جہاں جاؤ سب کو معطر کرتی رہو۔۔۔ !​
بہت سی دعائیں۔۔۔ ۔!​

آپ خود کہاں تھیں۔۔۔ :cautious:
سب خیر کی امید رکھوں میں۔۔۔۔ :)
 

فہیم

لائبریرین
دیر سے ہی سہی لیکن ہماری جانب سے بھی
10 ہزار مراسلات اور بمطابق پرانی محفل، "ممتاز" کا عہدہ پانے پر بہت بہت مبارک باد قبول کیجئے نیلم سسٹر :)
 
Top