دس ڈالر سے کوئی آن لائن کام شروع کیا جاسکتا ہے کیا؟

میرے پاس پے نیر اکاونٹ میں دس ڈالر ہیں میں آن لائن کوئی کام کرنا چاہتا ہوں کوئی مشورہ دے کے کیا کرنا چاھئیے؟
 

فرقان احمد

محفلین
میرے پاس پے نیر اکاونٹ میں دس ڈالر ہیں میں آن لائن کوئی کام کرنا چاہتا ہوں کوئی مشورہ دے کے کیا کرنا چاھئیے؟
کام تو ایک ڈالر سے بھی کیا جا سکتا ہے۔ بس، آپ یوں کیجیے کہ جو کچھ آپ کو آتا ہے، وہ دوسروں کو سکھائیے۔ اور، ان دس ڈالرز سے وہی لیجیے جو کہ آپ کے کام میں معاون ثابت ہو۔ اگر یو ٹیوب ویڈیوز بناتے ہیں، تو متعلقہ ساز و سامان لیجیے؛ شاید ایک آدھ چیز اچھی سی آ جائے جس سے یو ٹیوب ویڈیوز کا معیار بہتر ہو سکے۔ جس فیلڈ سے انسان جڑا ہوا ہو، پیسا بھی وہیں لگے تو بات ہے چاہے ایک ڈالر ہو چاہے ایک لاکھ ڈالرز۔
 
میں اولمپٹریڈ ویب سائٹ پر پیسے لگارہا تھا پر اِس میں میرا پے نیر کارڈ کام نہیں کر رہا شاید پے نیر والے اولمپٹریڈیا فاریکس ویب سائٹ پر اجازت نہیں دے دیتے۔
 
Top