دس سالہ لڑکی نے بچی کو جنم دیا

شمشاد

لائبریرین
سعودی عرب کے اخبار “Arab News“ کے مطابق رومانیہ کی ایک جیپسی عورت کی دس سالہ بچی نے سپین میں ایک بچی کو جنم دیا ہے۔بچی کا باپ 13 سالہ لڑکا ہے جو رومانیہ میں ہے۔ماں بیٹی اور نانی سپین میں ہی رہیں گے اور ان کا رومانیہ واپس جانے کا کوئی پروگرام نہیں ہے کیونکہ لڑکی اور لڑکے میں علیحدگی ہو چکی ہے۔
 
Top